تھانہ اربن ایریا ، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،1.560کلو گرام چرس برآمد

سرگودھا:تھانہ اربن ایریا پولیس کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار،1.560کلو گرام چرس برآمد
سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار کی ہدایت پرمنشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا انسپکٹر قیصر عباس نے سب انسپکٹر زید عبداللہ وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ تھانہ اربن ایریا کے علاقہ بستی عسیائیاں ریڈ کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش خرم ولد الیاس سکنہ عیدگاہ روڈ سرگودھا کو گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے چرس1.560کلو گرام برآمد کرلی ہے۔ گرفتارملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, June 30, 2020