تھانہ اربن ایریا پولیس، گرفتارملزم سے 15لیٹر شراب برآمد

سرگودھا:تھانہ اربن ایریا پولیس کی کاروائی،گرفتارملزم سے 15لیٹر شراب برآمد 
سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزارکی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا انسپکٹر قیصر عباس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر مسعود الحسن وغیرہ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ بستی عسیائیاں ریڈ کرکے ملزم سہیل شہزاد ولد نوید سکنہ حمید ٹاؤن کو گرفتارکرکے اسکے قبضہ سے شراب15لیٹر برآمدہوئی، گرفتارملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مزید تفتیش جاری ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, September 3, 2020