تمام اقلیتوں کی مذہبی عبادات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا-ڈی پی او سرگودھا

تمام اقلیتوں کی مذہبی عبادات کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا ۔ عمارہ اطہر DPO سرگودھا
آج اتوار کے دن کرسچین کمیونٹی کے چرچز کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس افسر سرگودھا عمارہ اطہر نے ڈسٹرکٹ سرگودھا کے چرچ ہاے کے سیکورٹی انتظامات کو خود چیک کیا اور پولیس اہلکاران کو اس بارے خصوصی ہدایات بھی جاری کیں ۔

Sunday, December 8, 2019