تردید ٹکر ایکسپریس نیوز

تردید ٹکر ایکسپریس نیوز
سرگودھا : بچی کے گلے میں ڈور پھرنے والی خبر میں کوئی صداقت نہ ہے ۔
سرگودھا: ایمان فاطمہ کو اس کا چچا عاقب موٹرسائیکل پر تیز رفتاری سے لے کر جارہا تھا 
سرگودھا: جمپ پر یکدم بریک لگانے سے ایمان فاطمہ گر گئی اور زخمی ہوگئی 
سرگودھا: ایمان فاطمہ کے والد مظہر اقبال کی مدعیت میں عاقب کے خلاف تیز رفتاری کی وجہ سے زخمی کرنے کا مقدمہ تھانہ جھال چکیاں میں درج کرلیا گیا ہے۔مزید تفتیش جاری ہے ۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, March 21, 2020