بکھر بار تھانہ شاہ پور صدر سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کا دورہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کا بکھر بار تھانہ شاہ پور صدر سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کا دورہ۔
ڈی ایس پی شاہ پور غلام جعفر چھینہ نے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق بریفنگ دی۔ ڈی پی او نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ھمیں ہر وقت چوکس اور باخبر رہنا ہوگا اور جلوس کے مکمل اختتام تک نفری موجود رہے گی۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, August 28, 2020