ایس ایچ او بھیرہ تبدیل

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار نے سب انسپکٹر محمد الیاس کلیار کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ بھیرہ جبکہ ان کے پیشرو سب انسپکٹر شاہد اقبال کو پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, September 8, 2020