ایس ایچ او فیکٹری ایریا تبدیل

سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار  نے سب انسپکٹر  عبدالصمد کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا جبکہ انکی پیش رو سب انسپکٹر عمارہ اکرم کو ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا سے پولیس لائینز  رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, September 19, 2020