اچھی کارکردگی پر انچارج پکار محمد مدثر کو تعریفی سرٹیفکیٹ

سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزار نے اچھی کارکردگی پر انچارج پکار محمد مدثر کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا
سرگودھا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرگودھا فیصل گلزار اچھی کارکردگی پر انچارج پولیس یونفائیڈ کمیونیکشن اینڈ رسپانس محمد مدثر کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔کمیونیکشن آفیسر محمد مدثر کو پولیس رسپانس میں بہتری لانے پر سرٹیفکیٹ دیا گیا۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, July 9, 2020