اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم کو کھانا کھلاتے ہیں- القران۔

سرگودھا: محافظ اسکواڈ تھانہ کینٹ کے جوانوں نے دوران گشت ملنے والے یتیم بچے کو نئے کپڑے، جوتے لیکر دئیے اور کھانا کھلایا۔

Saturday, September 12, 2020