امام بارگاہ قصر حسین ساہیوال کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا

سرگودھا سرچ آپریشن: امام بارگاہ قصر حسین ساہیوال کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا
ایس ایچ او تھانہ ساہیوال کی نگرانی میں کیا گیا
پولیس کے علاوہ دیگر حساس اداروں نے بھی حصہ لیا
مکانات اور دکانوں کی تلاشی جبکہ مشکوک افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی
سرچ آپریشن کا مقصد یوم عاشورہ کو پر امن بنانا ہے 
(ڈی پی او)
یوم عاشورہ کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے.
پولیس کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے  تیار ہے
(ڈی پی او فیصل گلزار)
لوگوں سے گزارش ہے کہ قیام امن کیلئے پولیس سے تعاون کریں۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, August 28, 2020