اطلاع شورو غوغا لاوارث نعش تھانہ سلانوالی

اطلاع شور و غوغا لاوارث نعش
تھانہ سلانوالی
سرگودھا۔سلانوؓالی کے نواحی چک نمبر 134جنوبی نہر سے ایک نامعلوم عورت کی لاش ملی ہے عمر قریباً 25/26 سال شلوار قمیض پہنے ہوئے ہے
اس بارے کوئی بھی اطلاع ذیل نمبرز پر دیں۔
03006002283
SHO PS Sillanwali
0489230335-36
0486532010

Monday, February 24, 2020