احساس تحفظ پیدا کرنے اور سماج دشمن عناصر سے نمٹنے کےلیے فرضی مشق کا انعقاد

سرگودہا:  عوام میں احساس تحفظ پیدا کرنے اور سماج دشمن عناصر سے نمٹنے کےلیے فرضی مشق  کا انعقاد
سرگودھا: ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر ایس ڈی پی او کوٹ مومن سرکل ڈی ایس پی اعجاز حسین شاہ کی زیر نگرانی ٹی ایم اے آفس سالم روڈ کوٹ مومن میں کیا گیا 
سرگودہا: فرضی مشق میں ایس ایچ او تھانہ کوٹ مومن ،ایلیٹ فورس،سیپشل برانچ، سیکیورٹی برانچ، سی ٹی ڈی ،سول ڈیفنس اور ریسکیو1122کے عملہ نے حصہ لیا۔
سرگودہا: فرضی مشق(موک ایکسرسائز) میں عملہ کو محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ فرضی دہشت گردوں کو گرفتارکرنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔(ترجمان سرگودہا پولیس)

Thursday, August 20, 2020