احساس تحفظ اور سماج دشمن عناصر سے نبٹنے کےلیے فرضی مشق کا انعقاد

سرگودہا:  عوام میں احساس تحفظ پیدا کرنے اور سماج دشمن عناصر سے نبٹنے کےلیے فرضی مشق  کا انعقاد
ایس ڈی پی او شاہ پور سرکل غلام جغفر کی زیرنگرانی ڈسٹرکٹ جیل شاہ پورصدر میں کیا گیا 
فرضی مشق میں ایس ایچ او تھانہ شاہ پورصدر،ایلیٹ فورس،سیپشل برانچ، سیکیورٹی برانچ، سی ٹی ڈی ،سول ڈیفنس اور ریسکیو1122کے عملہ نے حصہ لیا۔
فرضی مشق(موک ایکسرسائز) میں قیدیوں کو محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ فرضی دہشت گردوں کو گرفتارکرنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Wednesday, June 17, 2020