آر پی او سرگودھا اور ڈی پی او سرگودھا کی شہید کانسٹیبل اصغر علی کے گھر آمد

سرگودھا آر پی او  افضال احمد کوثر اور ڈی پی او فیصل گلزارکی شہید کانسٹیبل اصغر علی کے گھر آمد 
انہوں نے شہید کانسٹیبل کے لواحقین سے تعزیت کی اور شہید کی بلندی درجات کے لیے دعا کی  اس موقع پر عید کی مبارکباد دی اور تحائف پیش کیے- شہداء ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور ہم اپنے شہداء کو نہیں بھولے کنسٹیبل اصغر علی سن 2000 میں شہادت کے درجہ پر فائز ہوئے تھے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, May 25, 2020